مردان:فوڈ اتھارٹی کی تحت بھائی میں کارروائی، آئس کریم بنا نے والی 7 فیکٹریاں سیل

مردان(عبداللہ شاہ بغدادی)فوڈ اتھارٹی مردان کی کارروائی، تحت بھائی میں غیرمعیاری آئس کریم تیار کرنے پر 7بڑی فیکٹریاں سیل، غیر معیاری آئس کریم تلف،ڈپٹی کمشنر مردان اور ڈپٹی ڈائریکٹر محمد آصف چمکنی کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد عباس اور … Continue reading مردان:فوڈ اتھارٹی کی تحت بھائی میں کارروائی، آئس کریم بنا نے والی 7 فیکٹریاں سیل